امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا:
مومن کو تین چیزوں کی ضرورت ہے ،
ایک خدا کی جانب سے توفیق ،
دوسرے اپنے نفس کی نصیحت
اور تیسرے نصیحت کرنے والوں کی نصیحت قبول کرنا ۔
تحف العقول حدیث ،۳۳۶