www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 اسلامی بیداری کی تحریک ایک ایسی نئی اٹھان ہے جس نے گذشتہ دو صدیوں کے دوران عالم اسلام میں نئی روح پھونک دی ہے اور مادہ پرستی میں غرق دنیا میں معنویت کی محوریت میں ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔

(تحریر: علامہ سید جواد نقوی)

ماموریت ذلیلانہ ترین نظام حکومت ہے اے کاش! پاکستان میں آمریت ھوتی ،اے کاش! پاکستان میں ملوکیت ھوتی ،

وحدت مسلمين قرآن کا حکم ہے اور اس پر عمل کرنا واجب اور اس کو ترک کرنا حرام ہے۔ مذھب تشیع اور مذھب تسنن کا ایک ھوجانا محال ہے جبکہ شیعہ اور سنی کا ایک ھوجانا واجب ہے۔

یہ وھی الزامات ہیں جو ابوذر پر دھرے گئے اور اسے اسی بلاد حرمین میں ربذہ کی جانب بےدخل کر دیا گیا۔

امام خمینی(رہ) پوری دنیا کے انسانوں کی دلی تڑپ کو بھانپ چکے تھے وہ یہ محسوس کر چکے تھے کہ آج کے انسان کو کس چیز کی ضرورت ہے؟