www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

خداوند تبارک تعالیٰ نے معصومین ، انبیاء ، ائمہ اطھارعلیھم السلام اور بعض غیر معصوم شخصیات کو انسان کے لئے بعنوان اسوۂ مقرر کیا ہے اوریہ حیثیت دیگر عناوین اور مناصب مثلاًامامت اور رسالت سے الگ ایک حیثیت ہے جسے خداوند تبارک تعالیٰ نے انھیں عطا فرمایاہے۔

تاریخ کربلا اور تحریک زینب سلام اللہ علیھا میں ایک نیا باب کھلتا ہے زینب اس قافلے کی قافلہ سالار اور بزرگ ہیں کہ جس کے قافلہ سالار امام حسین علیہ السلام تھے جس کے حامی عباس علیہ السلام علی اکبر علیہ السلام ۔۔۔ بنی ھاشم اور امام حسین علیہ السلام کے باوفا اصحاب تھے ،

  زينب سلام عليھا کي حشمت و عظمت کے لئے يهي کافي تھا کہ انھيں خالق حکيم نے علم لدني ودانش وھبي سے سرفراز فرمايا تھا اور

حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی(ع) و فاطمہ (س) کی بیٹی اور پیغمبر اکرم (ص) کی نواسی ہیں۔ آپ نھایت ھی بافضیلت خاتون تھیں۔

انسانی تارخ میں ابتدا سے آج تک حق وباطل کے درمیان بہت سی جنگیں ھوئی ھیں لیکن ان تمام جنگوں میں وہ معرکہ او رواقعہ اپنی جگہ پر بے