www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

371595
اھل سنت کے فقھی مذاھب کے درمیان حنبلی مذھب اپنی پیدائش اور پیروکاروں کے لحاظ سے چوتھے نمبر پر ہے۔ حنبلی مذھب کے موٴسس ابوعبداللہ احمد بن محمد بن حنبلی شیبانی ہیں۔ آپ عربی الاصل تھے۔اموی حکومت میں آپ کے دادا ، سرخس کے والی تھے۔ ابن حنبل ۱۶۴ ھجری میں شھر بغداد میں متولد ھوئے اور بچپن ھی میں قرآن کو حفظ کیا، پھلے آپ نے علم فقہ ، قاضی ابویوسف

310069
سوانح عمری
عبداللہ بن محمد بن حنبل بن ھلال شیبانی مروزی کا تعلق عربی خاندان شیبان بن ذھل یا بنی ذھل بن شیبان سے تھا آپ حنبلیوں کے راھنما اور اھل سنت والجماعت کے چوتھے امام ہیں۔
آپ کی ولادت ۱۶۴ھجری مطابق ۷۸۰ عیسوی میں ھوئی ، احمد حنبل نے فقر وفاقہ کی زندگی بسر کی اورآپ کسب معاش کے لئے کپڑے بننے کا کام کیاکرتے تھے۔