www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

414514
سعودی عرب امریکہ سے اسلحہ خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
یہ بات اسٹاک ھوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں بتائی ہے۔ رپورٹ میں کھا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پچھلے دس برسوں کے دوران امریکہ سے سب سے زیادہ، یعنی سات ھزار چار سو اناسی ملین ڈالر کا اسلحہ خریدا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے موقع پر بھی دونوں ملکوں نے ایک سو دس ارب ڈالر مالیت کے اسحلے کی خریداری کے معاھدے پر دستخط کیے تھے۔
سعودی عرب نے رواں سال کے دوران اسحلے اور فوجی ساز و سامان کی خریداری کے لیے پچاس ارب آٹھ سو ملین ڈالر کی رقم مختص کی تھی۔
جنگ یمن اور شام و عراق میں دھشت گرد گروھوں کی حمایت کی وجہ سے سعودی عرب کی اسلحہ کی ضروریات میں بے تحاشہ اضافہ ھوا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh