www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

232878
روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ھوں گے۔
اسکائی نیوز کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے اپنے ھم منصب ھائیکو ماس کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے علاقے کی صورت حال اور روس امریکہ تعلقات متاثر ھوں گے۔
انھوں نے کھا کہ ایٹمی معاھدے سے امریکہ کے نکلنے کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے منافی ہے۔ لاوروف نے کھا کہ ایٹمی معاھدے سے امریکہ کے نکلنے کے باوجود اس معاھدے کا تحفظ کیا جانا اھمیت رکھتا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ نے کھا کہ ایٹمی معاھدے کے دیگر فریق ممالک، اس بین الاقوامی معاھدے کو باقی رکھنے کے لئے تعاون کا طریقہ تلاش کرنے کی کوشش کر رھے ہیں۔ انھوں نے ایٹمی معاھدے سے امریکہ کے باھر نکلنے کے بعد ایران کی جانب سے اعلان کردہ موقف کی قدردانی بھی کی۔
اس موقع پر جرمن وزیر خارجہ نے بھی کھا کہ ان کا ملک ایٹمی معاھدے کو باقی رکھے جانے کا حامی ہے۔

Add comment


Security code
Refresh