www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

اسلام نے اپنی پھلی توجہ انسان کی حقیقت پسندی کے نھج پر مرکوز ہے ،کیونکہ یہ مقدس نھج انسان کی تربیت کرناچاھتا ہے اور ایسے بے زبان حیوان نھیں پالنا چاھتا کہ جس کا مقصد پیٹ بھرنا

علم کے معنی اگر بس جاننے کے ھیں اور یھی اس دور میں معیار علم سمجھا جاتا ھے دنیا کے ممالک کی وسعتیں اور مردم شماریاں جان لیں۔ پھاڑوں کی اونچائیاں اور دریاؤں کی گھرائیاں جان لیں۔