www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 جناب ام کلثوم (س) کی بھت جلد رحلت پا جانے کی وجہ کیا تھی؟
کیا خلیفہ دوم، علی علیہ السلام کے داماد تھے؟

جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ھوتا ہے: " وَلَوْ اٴَنَّ اٴَہْلَ الْقُرَی آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَیْہِمْ بَرَکَاتٍ مِنْ السَّمَاءِ وَالْاٴَرْضِ"(۱) اگر اھل قریہ ایمان لے آتے اور تقوی اختیار کر لےتے تو ھم ان کے لئے زمین وآسمان سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے۔