www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 صحاح اور سنن جیسے مصادر امام کے متعلق نبی سے مروی روایات سے پُر ہیں جو اسلامی عدالت کے قائد و رھبر امام کے فضائل کا قصیدہ پڑھتی ہیں اور اسلامی معاشرہ میں ان کے مقام کو بلند کرتی ہیں ۔

حضرت رسول خدا (ص)نے فرمايا :

"انا وَ عَلِيٌّ مِنْ نُوْرٍ وَاحِدٍ "(۱)
ميں اور علي عليہ السلام ايک نور سے ھيں-