www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

امام جعفر صادق [ع] سے نقل ھوا ہے کہ جو شخص چالیس روز تک ھر صبح اس دعائے عھد کو پڑھے تو وہ امام ﴿عج﴾ کے مدد گاروں میں سے ھو گا اور اگر وہ امام(ع) کے ظھور سے پھلے مر جائے توخدا وند کریم اسے قبر سے اٹھائے گا تاکہ وہ امام کے ھمراہ ھو جائے