www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حزب اللہ لبنان کےسربراہ سیدحسن نصراللہ نے کھا ہے کہ حزب اللہ نے واشنگٹن اورتل ابیب کےمنصوبوں کوناکام بنا دیا ہے۔

 

سیدحسن نصراللہ نے بیروت ميں لبنان کےمختلف گروھوں سےخطاب کرتےھوئے کھاکہ جب ایک دشمن آپ کےسامنے ھو اور آپ کی شرافت اور عوام کوللکار رھا ھو توآپ کی ذمہ داری ہے کہ اس کےمقابلے میں اپنا دفاع کریں اور جب لبنان میں حزب اللہ فعال اور پرعزم ہے تو اسے نشانہ بنایا جانا فطری بات ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے مزید کھاکہ ھمارا مد مقابل فریق قومی دفاعی حکمت عملی پربات کرنے کےلئے سنجیدہ نھيں ہے جبکہ لبنان کا دفاع تمام لبنانیوں کی ذمہ داری ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کھاکہ کوئی بھی قیمت چکائے بغیر لبنان پرجارحیت نھيں کرسکتا اوراگرخدانخواستہ لبنانی فوج شکست کھاجائے یا بکھرجائے تو نہ امن ھوگا نہ استحکام ھوگا نہ ملک ھوگا نہ کوئی زمین باقی بچے گی ۔
سیدحسن نصراللہ نے کھاکہ حزب اللہ نے دشمن کےساتھ جنگ کےساتھ ھی الزامات کا بھی مقابلہ کیا ہے کیونکہ الزام لگانا دشمن کےپروگرام کاحصہ ہے اوراس کامقابلہ کرناچاھئے ۔
 سیدحسن نصراللہ نےکھا کہ ان الزامات کی وجہ یہ ہے کہ حزب اللہ نے لبنان پرجارحیت کےلئے امریکہ اورصھیونی حکومت کے مقصد کوناکام بنادیا ہے
 

Add comment


Security code
Refresh