www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم اور ان کے وصّي ( اميرالمؤمنان عليہ السلام ) کي زندگي ميں عھد کي پاسداري کے نماياں نمونے موجود ہيں کہ

 

۶۔ عمل ميں اخلاص

انسان کے برتاۆ پر اس کے عقيدے اور ايمان کا بھت زيادہ اثر ھوتا ہے - مومن لوگوں کے  کاموں کي جزا خدا ديتا ہے اس ليۓ مومن ھميشہ نيک کام کو خدا کي رضا کے ليۓ انجام ديتا ہے -

 

 حضرت امام حسين عليہ السلام نے ان کے جواب ميں فرمايا:!

" لا واللہ اعطيتھم بيدي اعطاء الذليل و لا اقر اقرار العبيد " (۱)

خدا کي قسم ! نہ تو ذلت والا ھاتھ ان کو دوں گا اور نہ بردگان کي طرح ان کي حکومت کو قبول کروں گا"

 

حضرت امام حسين عليہ السلام نے اللہ پر بھروسہ کرتے ھوئے اپنے سفر کا آغاز کيا اور  عاشورا کي صبح جب دشمن نے حملے کا آغاز کيا تو انھوں نے درگاہ الھي کے سامنے حاضري دي اور اپنے خدا کے  ساتھ  کچھ اس طرح سے راز ونياز کيا-

 

عاشورا حسيني حق و باطل کے درميان  ٹکراۆ کا مظھر تھا جس ميں ايماني لشکر،  کافروں کے لشکر کے روبرو تھا - کربلا ميں پيش آنے والا يہ واقعہ کوئي معمولي واقعہ نھيں جو وقت کے ساتھ کم اھميت ھو جائے يا جسے لوگ بھول جائيں