www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعدآباد کامپلیکس میں عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کا سرکاری طور پر

 استقبال کیا۔ اس موقع پر سب سے پھلے ایران کا قومی ترانہ بجایا گيا جس کےبعد صدر حسن روحانی اور سلطان قابوس نے سلامی لی ۔ اس کےبعد دونوں ملکوں کے سربراھوں نے مذاکرات شروع کئے۔ سلطان قابوس کے تین روزہ دورہ تھران میں وزیر پٹرولیم اور وزیر داخلہ بھی ان کے ھمراہ ہیں اور ان کا یہ تیسرا دورہ تھران ہے۔ ادھر سلطان قابوس آج دوپھر کو تھران پھنچے ہیں۔ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایر پورٹ پر ان کا ا ستقبال کیا تھا۔ وزیر خارجہ ظریف نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کھا کہ انھیں اس بات کی اطلاع نھیں ہےکہ سلطان قابوس کسی ملک کا پیغام لے کر آئے ہیں۔ محمد جواد ظریف نے کھا کہ سلطان قابوس ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ مسائل و تعاون اور علاقائي اور عالمی مسائل پر گفتگو کریں گے۔

 

Add comment


Security code
Refresh