www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

952576
وزیراعظم عمران خان کا کھنا ہے کہ مدارس کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور ان کو دھشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے۔
علمائے کرام کے وفد سے بات کرتے ھوئے پاکستان کےوزیرِ اعظم عمران خان کا کھنا تھاکہ مدرسوں کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور ان کو دھشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے، مدارس کے بچوں کا بھی پورا حق ہے کہ وہ زندگی کے ھر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کے مطابق آگے بڑھ سکیں۔
انھوں نے کھا کہ شعبہ تعلیم میں اصلاحات کا بنیادی مقصد تفریق کاخاتمہ اور مدرسے کے بچے کو اوپر لانا ہے، مدارس کو درپیش تمام مسائل باھمی مشاورت سے حل کریں گے۔
عمران خان نے کھا کہ نظامِ تعلیم اور نصاب تعلیم کی بھتری پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ملک میں تین مختلف نظام تعلیم کی موجودگی قوم کی تقسیم اور مختلف کلچرز کو پروان چڑھانے کا باعث رھی ہے، ایک قوم کی تعمیر کے لئے ضروری ہے کہ بنیادی نظام تعلیم اور نصاب تعلیم میں یکسانیت ھو۔

Add comment


Security code
Refresh