www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

کھٹی میٹھی لیچی، گرمیوں کا خاص پھل ہے۔ ماھرین کے مطابق اس موسم میں لیچی کا استعمال نھایت ھی مفید ہے۔ لیچی میں مختلف قسم کے غذائی اجزاء خصوصا وٹامنز بڑی مقدار میں موجود ھوتے ہیں۔

لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ھوتی ہے۔ روزانہ سو گرام لیچی کا استعمال پورے دن کی وٹامن سی کی ضرورت پوری کردیتا ہے۔ لیچی میں چکنائی بھت کم ھوتی ہے۔ جس کی وجہ سے یہ پھل تمام عمر کے افراد کے لیے فائدے مند ہے۔ تازہ لیچی اسکن بھتر بناتی ہے اور جسم کو طاقت دیتی ہے۔

 

Add comment


Security code
Refresh