www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

115716
افغانستان کے صوبے ھلمند میں کھیل کے میدان کے باھر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ھوگئے۔
ھلمند کے صوبائی محکمہ صحت کے سربراہ امین اللہ عبید نے حملے کی تصدیق کرتے ھوئے کھا ہے کہ کار بم کا یہ دھماکا لشکر گاہ شھر کے غازی ایوب اسٹیڈیم کے گیٹ پر اس وقت ھوا جب عام شھری افغانستان میں جاری نئے فارسی سال کی تقریبات میں شرکت کرکے اپنے گھروں کو واپس جارھے تھے۔
یاد رھے کہ دو روز قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نئے فارسی سال کی خوشی میں معروف بزرگ سخی کے مزار میں ھونے والی تقریب میں خودکش حملے کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق ھوگئے تھے۔
تاحال کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نھیں کی ہے۔ افغانستان کے صوبے ھلمند کو طالبان اور داعش دھشت گرد گروہ کی سرگرمیوں کا مرکز سجھا جاتا ہے۔

Add comment


Security code
Refresh