www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

شام نے کھا ہے کہ یورپی ممالک کو چاھئیے کہ وہ جمھوریت اور عوامی حقوق کے دعووں کی بجائے دھشتگردوں کے ھاتھوں شامی عوام کے

قتل عام کو روکے۔
شام نے کھا ہے کہ یورپی ممالک کو چاھئیے کہ وہ جمھوریت اور عوامی حقوق کے دعووں کی بجائے دھشتگردوں کے ھاتھوں شامی عوام کے قتل عام کو روکے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کل ایک بیان جاری کر کے کھا کہ شامی عوام اس ملک میں غیر ملکی مداخلت کے خلاف ہیں اورشامی عوام کو ھی اپنےرھنماوں کے انتخاب کا حق حاصل ہے اور وہ کسی بھی غیر ملکی کو یہ حق نھیں دیں گے کہ وہ ان کی جگہ حکومت تشکیل دے یا اس حوالے سے مداخلت کرے۔
شام کی وزارت خارجہ نےاس بیان میں وضاحت کی کہ شام موجودہ بحران کوشامی عوام کے حق حاکمیت اورغیر ملکی مفادات اور مداخلت کے بغیر بات چیت کے ذریعے حل کرنے سے متعلق اپنے وعدے پر کاربند ہے۔
 

Add comment


Security code
Refresh