www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

دشمنوں سے مقابلے اور قرآن و انسانیت کے دفاع کے لئے تیر اندازی کی خاص اھمیت ھے اس آیت ( دشمنوں کے مقابلے کے لئے جو کچہ قوت فراھم کر سکتے ھو فراھم کرو ) کے ذیل میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) نے تیر اندازی کو ان چیزوں میں شمار کیا ھے ۔(۱)

حضرت امام جعفر صادق عليه السلام خود بنفس نفیس تیر اندازی کے مقابلے میں شرکت فرماتے تھے ۔ ( ۲)
حضرت امام محمد باقر عليه السلام نے ھشام بن عبد الملک سے فرمایا :" میں جوانی میں تیر اندازی کرتا تھا، جوانی کے بعد اس کو ترک کر دیا " ۔(۳)
حوالہ:
 ۱۔ سورہ انفال آیت ۶۰۔ وسائل ج۱۳ ص ۳۴۸۔
۲۔ وسائل ج ۱۳ ص ۳۴۸۔
۳۔ مستدرک ج۲ ص ۵۱۶۔
 

Add comment


Security code
Refresh