www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

انس بن مالک کا کھنا ہے  کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و  آلہ  جب کسی مومن بھائی کو

 تین دن تک نھیں دیکھتے تھے تو اس کے بارے میں دوسروں سے پوچھتے تھے ، چنانچہ اگر وہ سفر پرگیا ھوتا تھا تو اس کے بارے میں دعا کرتے تھے اور اگر اپنے وطن میں ھوتا تھا تو اس کی زیارت کے لیے جاتے تھے اور اگر بیمار ھوتا تھا تو اس کی عیادت کرتے تھے۔[1]

حوالہ:

[1] بحار الانوار،ج۱۶، ص۲۲۳و اخلاق النبی، ص ۷۴۔

Add comment


Security code
Refresh