www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:جو شخص یہ دوست رکھتا ھو کہ میری طرح جئے

 اور میری طرح مرے اور اس جنت میں جسے میرے پروردگار نے تیار کیا ہے جگہ پائے اسے چاھیئے کہ میرے بعد علی کو اور اس کے دوست کو دوست رکھے۔ اور میرے بعد میرے جانشینوں کی اطاعت کرے کہ وہ میری عترت ہیں اور میرے نور سے پیدا ھوئے ہیں اور میرے علم کے مالک ہیں وائے ھو اس گروہ پر جو ان کی برتری کا انکار کرے اور ان کے میرے ساتھ رشتہ کو توڑےکہ خدا وند عالم میری شفاعت کو ان کے شامل حال نھیں کرے گا۔ [1]

حوالہ:

[1] حلیۃ الاولیاء، ج۱، ص۸۶۔

 

Add comment


Security code
Refresh