www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 

جب کوئی مسلمان رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ کو سلام کرتا تھا اور کھتا تھا: "سلام علیکم"

تو آپ اس کے جواب میں " و علیکم السلام و رحمۃ اللہ"کھتے تھے۔ اور اگر کھتا تھا: " السلام علیکم و رحمۃ اللہ" تو آپ  فرماتے تھے: " علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ" اس طریقے سے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ سلام میں اضافہ کرتے تھے۔[1]

بچوں کو سلام کرنا

انس بن مالک سے منقول ہے ان کا کہنا ہے کہ رسول خدا اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ بچوں کے پاس سے گزرتے تھے تو ان پر سلام کرتے تھے۔[2]

حوالہ:

[1] مستدرک الوسائل،ج۲،ص۷۰۔

[2] مکارم اخلاق،ص۱۶۔

Add comment


Security code
Refresh