www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حوالے

   1و2۔ان مطالب کی تفصیل دوسرے حصہ میں ملاحظہ فرمائیں۔

(3)۔الصواعق المحرقھ،ابن حجر ،فصل دوم ۔باب نھم ،حدیث 41ص/57

(4)۔رسالة الاسلام،طبع مصر ،شمارہ سوم،گیارھواںسال

(5)  شرح تجرید ،علاء الدین قوشجی ص/472۔ اس کے علاوہ اور بھی تعریفیں علماء اھل سنت نے بیان کی ھیں لیکن اختصار کے پیش نظر ھم ان سے گریز کرتے ھیں۔

(6)التمھید  ص/1۸6

(7)شرح مقاصد ،ج/2،ص/271

(۸)چونکہ شیعہ علماء اھل سنت کے نظریہ کے برخلاف ،امامت کو ایک الٰھی منصب سمجھتے ھیں لھذا وہ امامت کی یوں تعریف کرتے ھیں ”الامامة رئاسة عامة الٰھیة فی امور الدین و الدنیا و خلافة عن النبی  “امامت لوگوں کے دینی و دنیاوی امور میں ایک عام الٰھی سرپرستی اور پیغمبر  (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کے جانشینی ھے۔

(9)مائدہ /3 ۔  یعنی آج میں نے تمھارا دین مکمل کردیا

(10)اسلام کے فروعی احکام سے متعلق امت کے حکام اور خلفاء کی لاعلمی کی ان رودادوں کی وضاحت کی ھمیں ضرورت نھیں ھے ان قضیوں کی تشریح تاریخ حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں موجود ھے۔علامہ امینی ۺنے اپنی گرانقدر کتاب ”الغدیر“ کی چھٹی،ساتویں،اور آٹھویں جلد میں خلفاء کی عملی لیاقت کے سلسلہ میں تفصیل سے گفتگو کی ھے۔شائقین مزید معلومات کے لئے اس کتاب کی طرف رجوع کریں۔

(11)۔تاریخ طبری ،ج/2،  ص/172

(12)تاریخ کامل، ج/2،ص/63

(13)۔تاریخ طبری ج/2،ص/62۔63․   تاریخ کامل ج/2،ص/40۔41․  مسند احمد ،ج/1،ص/111 ۔اور دیگرمآخذ

(14) سورہ احقاف/15

(15) سورہ بقرہ /232

(16)۔ حضرت امیر المومنین علی اس قسم کی آیات کے بارے میں فرماتے ھیں :”کتاب اللہ تبصرون بہ ،وتسمعون بہ و ینطق بعضہ ببعض و یشھد بعضہ علی بعض

(17)  اصول کافی ،ج/1ص/170

(1۸) اصول کافی ،ج/1ص/172

(19) اصول کافی ،ج/1ص/17۸

(20)۔سورہ طور/30

(21)  الدرجات الرفیعہ ص/77 حضرت علی ںنے اس موقع پر ابو سفیان سے اپنا وہ تاریخی جملہ ارشاد فرمایا: ” ما زلت علی و الاسلام و اھلہ “ تو ھمیشہ اسلام اور اھل اسلام کا دشمن رھا ھے ۔ الاستیعاب ،ج/2ص/690

(22) یہ حدیث شیعہ و سنی دونوں ماخذ میں تواتر کے ساتھ آئی ھے

(23)شفاء،الالھیات، فصل یکم از مقالہ دھم ص/4۸۸،تحقیق آیة ا․․․حسن زادہ آملی

(24)  سیمائے شجاعان ،ص/33و34

(25)  سیمائے شجاعان ،ص/34

(26) سورہ بقرہ /216

(27)  شرح مواقف ،ج/3ص/265

(2۸)  الاحکام السلطانیہ ،ص/4

(29)التمھید ، ص 17۸۔

(30)  آل عمران /159

(31)  شوریٰ /3۸

(32)  سیرہ ابن ھشام ، ج/1ص/615 ،مغازی واقدی ص/4۸

(33)  سیرہ ابن ھشام ، ج/2،ص/63 ،مغازی واقدی،ج / ،1 ص/209

(34)  تاریخ کامل ،ج/2ص/122

(35)  مغازی واقدی ،ج/3ص/925

(36)مغازی ،واخدی،ج/3  ص/925

(37)  احزاب /36

Add comment


Security code
Refresh