www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

504231
بعض اسلامی روایات میں آیا ہے کہ مدینہ کے مسلمانوں نے پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ھجرت سے پھلے باھم مل کربات کی اورکھا کہ یھودی ھفتہ میں ایک دن (بروزھفتہ)اجتماع کرتے ہیں اور

705334
آیات و روایات کے مطابق، صدقہ دینا ایک نھایت اھم کام ہے، لیکن صدقہ دینے والا صرف رضائے الھی کو ھی مد نظر رکھے اور احتیاط رھے کہ کھیں محتاج فرد پر احسان جتانے یا اسے اذیت پھنچانے یا ریاکاری اور دکھاوے کے ذریعے اپنا اجر ضائع نہ کرے۔

809343
ھر مھینے کچھ دن روزہ رکھنے کی عادت لوگوں کی صحت کے لیے فائدہ مند اور انھیں کئی جان لیوا امراض سے تحفظ دیتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ھونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

401486
کیا یہ حدیث متن و سند کے لحاظ سے صحیح ہے کہ پیغمبر اکرم (ص) ابو طالب کی پستان سے دودھ پیتے تھے؟ امام صادق علیہ السلام سے نقل کیا گیا ہے کہ:" جب پیغمبر(ص)پیدا ھوئے، کئی دن

401480
سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۵۴ میں ارشاد ھوا ہے: "ومکروا مکراللہ واللہ خیرالماکرین " اور یھودیوں نے عیسی سے مکاری کی تو اللہ نے بھی جوابی مکاری کی، خدا بھترین مکر کرنے والا ہے -"

401481
لوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ"رزق" کو صرف اس کے مادی مصادیق میں استعمال کرتے ہیں، روایتوں میں لفظ "رزق" وسیع معنی میں استعمال ھوا ہے اور خدا وند متعال کی تمام نعمتوں پر مشتمل ھوتا ہے۔ خواہ وہ نعمت مادی ھو یا معنوی۔ اس لحاظ سے تندرستی، آرام، حج جیسے واجبات بجالانے کی توفیق، اچھے دوست وغیرہ، تمام رزق شمار ھوتے ہیں۔