سعودی امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ھوائی اڈے پر بمباری کی ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق سعودی جارحیت کے بعد صنعا شھر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دیں۔
سعودی اتحاد کے فوجی عھدیدار نے کہ جس کا نام ظاھر نھیں کیا گیا، العربیہ ٹیلی ویژن کو بتایا ہے کہ عنقریب یمن کے مغربی ساحلی شھری حدیدہ پر نئے حملے شروع کیے جائیں گے۔
دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے شھر نجران میں واقع سعودی فوجی انٹیلی جینس اور الیکٹرانک وار سینٹر کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
یمنی فوج نے سعودی عرب کے دارالحکوت ریاض اور الجاف میں واقع اقتصادی تنصیباب پر بھی کئی مزائل داغے۔
صنعا کے ہوائی اڈے پر سعودی جارحیت
- Details
- Written by admin
- Category: اھم خبریں
- Hits: 197