www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

 دینی بھائیوں کو ایک نصیحت
برادران اسلا می اس کتاب کو پڑہ کر جب آپ وھابی مذ ھب اور اس کی حقیقت سے آگاہ ھو چکے اور یہ جان چکے کہ وہ ایک من گڑ ھت مذ ھب ھے جسے محمد ابن عبدالوھاب نجدی نے احمد ابن تیمیہ کے با طل آراء و عقائد کی پیروی میں ایجاد کر کے مذاھب اربعہ کی مخالفت کی ھے ۔ اور ان کتابوں سے بھی آگاہ ھو چکے جو ھمارے علماء رحمتہ الله علیھم نے اس کی رد اور اس کے جواب میں لکھی ھیں ۔ تو اس کے پیروؤں اور دوستوں کی محبت ،ھمنشینی ، ان کے باطل افکار و فاسد عقائد کی پیروی اور ان کی گمراہ کن کتابوں کے مطالعہ سے پر ھیز کریں ۔
اور ان لو گوں میں سے نہ ھوں جن کے بارے میں خداوند عالم نے فر مایا ” واذا قیل لھم اتبعو اما انزل الله قالو ابل نتبع ما وجد نا علیہ آ با ئنا“اور جب ان سے کھا گیا کہ خدا نے جو دین نازل کیا ھے اس کی پیروی کرو تو انھو ں نے کھا کہ ھم اس دین کی پیروی کر تے ھیں ، جس پر اپنے باپ دادا کو پایا ھے ۔تو خدا نے اس کی رد کی اور اس جواب پر ان کی اس طرح مذ مت کی :”او لو کان الشیطان ید عو ھم الیٰ عذاب السعیر“شیطان انھیں جھنم کے عذاب کی طرف بلا رھا ھے ۔یا ان لوگوں میں سے نہ ھو جنھوں نے کھا : ”اجئتنا لتلفتنا عما وجد نا علیہ آبا ئنا“تم اس لئے آئے ھو کہ ھمیں ھمارے باپ دادا کے دین سے پھیر دو ۔ تو خدا نے ان کا اس طرح سے جواب دیا
”لقد کنتم انتم وآبا ٴو کم فی ضلال مبین“یقیناتم اور تمھارے باپ دادا کھلی ھوئی گمراھی میں ھیں ۔
آخر میں آپ کے لئے تو فیق کی آرزو کرتا ھوں اور خدا سے دعا کرتا ھوں کہ آپ کو ھر بد عت اور گمراھی سے جو جھنم تک لے جانے والی ھے محفوظ رکھے ۔
اور خوا ھشمند ھوں کہ مطالعات و تحقیقات میں تعصب سے بلند ھوں عقیدہ اور ایمان میں آزاد ھوں اور خدا بھی یھی چاھتا ھے کہ آزاد ھوں اور غیر کے بندے نہ ھوں کیوں کہ آزاد پیدا ھو ئے ھیں ۔
سلام ھو آپ پر اور ان پر جو راہ ھدایت کی پیروی کریں اور گمراھی ، ضلالت اور ھلا کت کے راستے سے دور رھیں ۔
و السلام علیکم ورحمة الله وبرکاة
آپ کا بھائی
احسان عبداللطیف بِکری
محمد ابن عبدالوھاب اور وھابیت کی رد میں لکھی گئی کتابوں کی فھرست:
v ۰ اتحاف اھل الزمان محمد ابن ابی ضیاف
v ۰ الا صول الا ربعہ خواجہ سر ھندی
v ۰ اظھار العقوق مشرقی مالکی جزائری
v ۰ الا قوال الر ضیة فقیہ محمد الکسم
v ۰ الا نتصا رللا ولیاء الا برار طاھر سنبل حنفی
v ۰ الا وراق البغداد یة ابراھیم راوی
v ۰ البراھین الساطعہ سلامة الغرامی
v ۰ البصا ئر لمنکری التوسل حمد الله جوادی
v ۰ تاریخ آل سعود ناصر سعید
v ۰ تجرید سیف الجھاد عبد الله ابن عبد الطیف
v ۰ تحر یض الا غبیاء عبد الله بن ابر ا ھیم
v ۰ تھکم المقلّدین محمد ابن عبد الرّ حمٰن
v ۰ التو سل محمد عبدالقیوم
v ۰ التوسل با لنّبی وبا لصالحین ابو حامد ابن مرزوق
v ۰ جلا ل الحق ابر اھیم جلمی
v ۰ الحق المبین احمد سعید
v ۰ الحقائق الا سلا میة مالک داوؤد
v ۰ خلا صة الکلام احمد زینی دھلان
v ۰ الدرر السنیة احمد بن زینی
v ۰ ردّ علیٰ محمد بن عبد الوھاب اسماعیل تمیمی
v ۰ الر د علیٰ الوھابیة عبدالمحسن اشیقری
v رد علی الو ھابیة ابراھیم بن عبدالقادر
v رد المختار علی الدرالمختار سید محمد امین
v ۰ ردّ وھابی محمود بن عبد الغیور
v ۰ الر سالة الردیة محمد عطاء الله
v ۰ رسالة قاسم محجوب
v رسالة محمد بن سلیمان
v ۰ رسالة فی تحقیق الرا بطة خالد بغدادی
v رسالة فی جواز التوسل مھدی ورّانی
v رسالة مسجعة محکمہ کواشی تونسی
v ۰ سعاد ة الدارین ابرا ھیم بن عثمان
v ۰ السیف الباتر ابو حامد بن مرزوق
v ۰ سیف الجبار شاہ فضل رسول
v ۰ السیف الھندی عبدالله بن عیسیٰ
v ۰ السیوف الصقال عالم من بیت المقدس
v ۰ شفاء السقام علی سبکی
v ۰ شواھد الحق شیخ یوسف نبھانی
v ۰ الصارم الھندی شیخ عطاء مکی
v ۰ صلح الا خوان داوؤد بن سلیمان
v ۰ الصواعق الا لھیة سلیمان بن عبدالوھاب
v ۰ الصواعق والر عود عبدالله بن داؤد
v ۰ ضلا لات الو ھا بیین
v ۰ ضیاء الصدور ظاھر شاہ میاں ھندی
v ۰ العقائد الصحیحیة خواجہ سر ھندی
v العقائد النسفی عمر بن محمد
v ۰ عقد نفیس اسماعیل تمیمی
v ۰ علماء مسلمین والو ھا بیون حسین حلمی ا یشیق
v ۰غوث العباد ببیان الر شاد مصطفیٰ حمامی مصری
v ۰ فتنة الو ھابیة احمد زینی دحلان
v ۰ الفتو حات الا سلا میة احمد بن زینی
v ۰ الفجر الصادق جمیل صدقی الزھاوی
v ۰ فصل الخطاب سلیمان بن عبدالوھاب
v ۰ فصل الخطاب احمد ابن علی بصری
v ۰ المدارج ا لسنیة عامر قادری
v ۰ المسائل المنتخبة حبیب الحق
v ۰ مصباح الا نام و جلا ء الظلام علوی ابن احمد حداد
v ۰ المقالات الو فیة شیخ حسن خزبک
v ۰ المنح الا لھیة اسماعیل تمیمی
v ۰ المنحة الو ھبیة داؤد بن سلیمان
v ۰ من معر بات المکتوبات ا حمد ابن اعبد الا حد
v ۰ میزان الکبریٰ عبدالوھاب شعرانی
v ۰ النقول الشر عیة مصطفیٰ بن احمد شطی
 

Add comment


Security code
Refresh