www.Ishraaq.in (The world wide of Islamic philosophy and sciences)

وَأَشۡرَقَتِ ٱلۡأَرۡضُ بِنُورِ رَبِّهَا

حقیقت و خیالات کی دنیا میں الجھ کر راہ جانے والا گم شدہ وجود یا پس پردہ حقیقت جو زمانہ قدیم سے لیکر آج تک معاشرہ میں ایک ستون کی حیثیت رکھتی ہے۔ نوع انسانی میں یہ عنصر ثانی آج کی نسبت قدیم زمانے میں بھت واضح اور حقیقت میں کھیں زیادہ دکھائی دیتا ہے

ھر مکتبہ فکر خود کو "حق" اور دوسروں کو "باطل" قرار دیتا ہے۔ اسی طرح ھر مکتبہ فکر میں اعتدال پسند اور انتھا پسند پیروکار ھوتے ہیں۔

اعتدال پسند وہ لوگ ھوتے ہیں جو ھر دم رواداری اور بردباری کو اولیت دیتے ہیں۔ یھی نھیں بلکہ وہ اختلافات کو گلدستے میں لگے مختلف پھولوں سے تشبیہ دیتے ہیں۔

ھر وہ مسلمان جس نے ایمان کے ساتھ پیغمبر اکرم (ص) کو دیکھا ھو یا آنحضرت (ص) کی صحبت میں رھا ھو اور زندگی کے آخری لمحات تک اپنے ایمان پر باقی اور دین کا وفا دار رھا ھو تو وہ صحابی رسول (ص) اور محترم و با فضیلت ھوگا،

مرج العذراء کی سرزمین وہ علاقہ ہے جسے خلیفہ دوم عمر ابن خطاب کے زمانے میں " حجر ابن عدی " نے فتح کیا تھا اور وھاں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت دی تھی اورآج بھی اس سرزمین پر ان کی بے شمار یادگاریں موجود ہیں

اس طرح کے اعمال اسلام میں ھمیشہ سے ممنوع رھے ہیں اور ان کے مرتکب ھونے والوں کے لیے اسلام نے سخت سے سخت سزائیں مقرر کی ہیں۔